دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا پاکستان کے  محمد راشد کا  ریکارڈ سازمقابلہ اپلوڈ

،5 پانچ گھنٹے میں 18لاکھ افراد نے مقابلے کی ویڈیو دیکھ لی

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے پاکستان کے  محمد راشد کا

ریکارڈ سازمقابلہ اپلوڈ کر دیا،5گھنٹے میں 18لاکھ افراد نے مقابلے کی ویڈیو دیکھ لی

محمد راشد نےبھارت کے نوین کمار کوشکست دی تھی،انہوں نے239 کے مقابلے میں سر سے 254 اخروٹ توڑے تھےمقابلہ2018 میں اٹلی کے مشہور ٹی وی شو   میں ہوا تھا،

سوشل میڈیا  پرویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی،محمد راشد نے 180 اخروٹ توڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا

نوین کمار نے217 اخروٹ توڑ کر یہ ریکارڈ اپنے نام  کرلیاتھا،

جس کے بعد دونوں کے درمیان براہ راست مقابلہ ہوا جس میں محمد راشد نے بھارتی سورمہ

کو شکست دیتے یوئےنیا ریکارڈ قائم کرکے اپنا  کھویا ہواعالمی اعزاز دوبارہ حاصل  کیا۔

About The Author