علی بابا کمپنی کے مالک جیک ما سے چین کے امیر ترین شخص ہونے کا
اعزاز پانی کی بوتلیں بیچنے والا چینی شہری نے چھین لیا
ژونگ شنشان نے 1996 اپنی منرل واٹر کمپنی کا آغاز کیا
جو چین کے مشرقی حصے کے صوبے ژہیجیانگ میں واقع ہے۔
بلومبرگ بیلینئیر انڈیکس کے مطابق ژونگ شنشان کی کُل دولت 58.7 ارب ڈالر ہے۔
ژونگ شنشان کو ‘لوون ولف’ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
اور دولت میں اضافے کے بعد اب وہ ایشیا کے دوسرے سب سے امیر انسان بن گئے ہیں۔
جبکہ دنیا کے امیر ترین انسانوں کی فہرست میں ان کا نمبر 17واں ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس