دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہانگ کانگ میں ڈزنی لینڈ ایک بار پھر عوام کے لیے کھول دیا گیا

نئے قوانین کے مطابق فیس ماسک کے بغیر کسی سیاح کو پارک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی

مکی ماوس اور منی ماوس کی واپسی

ہانگ کانگ میں ڈزنی لینڈ ایک بار پھر عوام کے لیے کھول دیا گیا

ہانگ کانگ میں کورونا کی دوسری لہر بڑھنے پر 15 جولائی کو دوبارہ ڈزنی لینڈ کو بند کردیا گیا تھا

نئے قوانین کے مطابق فیس ماسک کے بغیر کسی سیاح کو پارک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی

جبکہ لائیو پرفارمنسز پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

About The Author