دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لندن میں پولیس افسر زیرحراست ملزم کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی تحقیقات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں

لندن میں پولیس افسر زیرحراست ملزم کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا

جنوبی لندن میں واقع حراستی مرکز میں 23سالہ زیر حراست ملزم نے خود کو بھی فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

ملزم کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ

قتل کی تحقیقات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں

قتل کی وجوہات کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔

لندن میں پولیس افسر زیر حراست ملزم کی فائرنگ سے ہلاک

ملزم نے خود کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

قتل کی وجوہات کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا،پولیس

ملزم نے خود کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

About The Author