گھر سے دور رہ کر گھر کی نگرانی ممکن ہوگئی۔
ایمازون نے گھر میں اڑنے والا کیمرہ متعارف کرا دیا۔
اِس کیمرے کی مدد سے گھر کا کوئی بھی حصہ دیکھا جاسکتا ہے۔
گھر میں کسی گڑبڑ کی صورت میں ڈرون کیمرا کا الرٹ نوٹیفیکشن مالک مکان کے موبائل پر پہنچ جاتا ہے
ڈرون کیمرا گھر کی نگرانی کے بعد خودبخود واپس اپنی جگہ پر جاکر چارجنگ پر لگ جاتا ہے
ایمازون کے مطابق کیمرے کی ڈلیوری اگلے ماہ سے شروع کی جائے گی۔
گھر سے دور رہ کر گھر کی نگرانی۔۔۔
ایمازون نے گھر میں اڑنے والا کیمرہ متعارف کرادیا
کیمرا گھر کی نگرانی کے بعد خودبخود چارجنگ پر لگ جاتا ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس