ہزاروں سال پہلے مر جانے والے بچے کا چہرہ دوبارہ تخلیق کر لیا گیا
مصر میں ماہرین نے لڑکے کی کھوپڑی کے ڈیجیٹل امیج کو اپ لوڈ کرنے کے لئے
سی ٹی اسکینر کا استعمال کیا
جس سے اس کے چہرے کی 3ڈی ڈیجیٹل تصویر بنائی گئی
محققین کا کہنا ہے کہ ممی پورٹریٹ ایک قدیم مصری تابوت میں تھا
جس میں ایک کم عمر لڑکا تھا جس کی ہلاکت 50 یا 100 سال قبل عیسوی کے درمیان ہوا تھی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس