الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاہے۔ 25 ستمبر سے 30 ستمبر تک کاغذات جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ امیدواروں کی فہرست یکم اکتوبر کو شائع کی جائے گی. کاغذات کی جانچ پڑتال سات اکتوبر کو ہوگی
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 19 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ انتخابی نشانات 20 اکتوبر کو الاٹ کیے جائینگے۔
انتخابات کے لئے پولنگ 15 نومبر کو ہوگی۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو