دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ نے کورونا ٹریکنگ ایپ متعارف کر دی

وزارت صحت نے اس ایپ کو ان دیکھے دشمن کے خلاف اہم قدم قرار دیا ہے

برطانیہ نے کورونا ٹریکنگ ایپ متعارف کردی

وزارت صحت نے اس ایپ کو ان دیکھے دشمن کے خلاف اہم قدم قرار دیا ہے

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کی تیار کردہ موبائل ایپ اپنے صارف کو اس وقت فوری الرٹ کرے گی

اگر کورونا وائرس کا تصدیق شدہ مریض اس کے قریب موجود ہوگا۔

این ایچ ایس حکام کے مطابق جتنے زیادہ لوگ اس ایپ کو استعمال کریں گے

یہ ایپ اتنا ہی زیادہ مؤثر طریقے سے کام کرے گی۔

About The Author