فن لینڈ ائیرپورٹ میں کتوں کو کورونا وائرس کو سونگھ کر شناخت کرنے کا کام سونپ دیا گیا
یونیورسٹی آف ہیلسنکی کی تحقیق کے مطابق تربیت یافتہ کتےکورونا کے مرض کو
لگ بھگ سو فیصد درستگی سے سونگھ کر شناخت کر سکتے ہیں۔
تجربہ رواں ہفتے 16 کتوں کی مدد سے شروع کیا جائے گا
ہر شفٹ میں چار کتے استعمال ہوں گے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ کی نسبت کتے کہیں کم مقدار میں
پائے جانے والے وائرس کو شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس