دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کر گئے

میڈیا کے مطابق ڈین جونز کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈین جونز کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔

سابق آسٹریلوی بیٹسمین ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ بھی تھے۔

ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی۔

About The Author