دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آنے والے پیکیج سے زہریلا مواد رائسن ملا ہے جو اسکریننگ ڈیسک پر پکڑا گیا۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آنے والے پیکیج سے

زہریلا مواد رائسن ملا ہے جو اسکریننگ ڈیسک پر پکڑا گیا۔

فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن اور سیکرٹ سروس نے زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج کی

تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

حکام کے مطابق تفتیش کاروں کا ماننا ہے کہ زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج کینیڈا سے

بھیجا گیا ہے۔

About The Author