نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مصر: ڈھائی ہزار سالہ قدیم لکڑی سے بنے 27 تابوت برآمد

قدیم تابوتوں کو اب تک کی سب سے قدیمی دریافت قرار دیا جا رہا ہے

مصر میں کھدائی کے دوران ڈھائی ہزار سالہ قدیم لکڑی سے بنے 27 تابوت برآمد کرلیے گئے۔

قدیم تابوتوں کو اب تک کی سب سے قدیمی دریافت قرار دیا جا رہا ہے

محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین کو سقارہ کے علاقے میں پہلے 14 تابوت ملے

جس کے بعد مزید کھدائی کے دوران 13 لکڑی کے مزید تابوت دریافت ہوئے،، قدیم تابوتوں کو اچھی طرح محفوظ بنایا گیا ہے کہ

ان پر کی گئی نقش و نگاری ڈھائی ہزار سال گزرنے کے باوجود بھی واضح ہے۔

عالمی ادارے یونیسکو کی جانب سے سقارا شہر کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا ہے۔

About The Author