دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم قومی سلامتی کے اجلاسوں میں نہیں آسکتے تو استعفیٰ دیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی کی بریفنگ لینی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی پر بریفنگ ہوئی اور آئندہ بھی ہوتی رہے گی۔

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے بغیرنیشنل سیکیورٹی بریفنگ ہوئی جو نہیں ہونی چا ہیےتھی۔ انہوں نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی بریفنگ پروزیراعظم کام نہیں کرسکتے تو کسی اورکو موقع دیں۔اگر وزیراعظم قومی سلامتی کے اجلاسوں میں نہیں آسکتے تو استعفیٰ دیں.

شہر قائد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اس کے سہولت کاروں کے خلاف اپوزیشن اتحاد بن چکا ہے۔

انہوں ںے کہا کہ ملکی سیکیورٹی معاملات پر ہمیشہ ہم سب ایک رہے ہیں۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ نیشنل سیکیورٹی کے مسئلے پرہم ایک ہیں اورایک رہیں گے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی کی بریفنگ لینی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی پر بریفنگ ہوئی اور آئندہ بھی ہوتی رہے گی۔

 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نیوزکانفرنس
حکومت اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف اپوزیشن اتحاد بن چکا ہے، بلاول بھٹو
اتحا دحکومت اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ہے، بلاول بھٹو
گلگت بلتستان کی نیشنل سیکیورٹی بریفنگ بھی آج کا موضوع ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی ایک تاریخی اے پی سی کا انعقاد کیا گیا ،بلاول بھٹو زرداری
ملک میں جمہوریت چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
ہم جمہوری آزادی اور بولنے کی آزادی چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
سندھ، سوات، گلگت بلتستان ، بلوچستان میں سیلاب سے نقصان ہوا، بلاول بھٹو
پورے پاکستان میں سیلاب متاثرین ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
سیلاب کے باعث فصلیں تباہ ہوگئیں ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
کورونا کےباعث کسانو ں نے کافی نقصان اٹھایا، بلاول بھٹو
وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ متاثرین کو پاکستان کارڈ دیں، بلاول بھٹو
وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، بلاول بھٹو
وفاقی حکومت کو ایمرجنسی میں کسانوں کی مدد کرنی ہوگی
نیشنل ڈیزاسٹر میں فعال ہونا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو

2010اور 11میں سیلاب کےد وران پی پی حکومت نے متاثرین کو وطن کارڈ جاری کیا، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کو گلگت بلتستان میں سیکیورٹی سے متعلق بریفنگ دی گئی،بلاول بھٹو
ملکی سیکیورٹی معاملات پر ہمیشہ ہم سب ایک ہے،بلاول بھٹو
نیشنل سیکیورٹی کے مسئلے پر ہم ایک ہیں اور ایک رہیں گے، بلاول بھٹو
نیشنل سیکیورٹی کی بریفنگ لینی پڑیں گی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
گلگت بلتستان کے امور پر بریفنگ کی دعوت دی گئی، بلاول بھٹو
نیشنل سیکیورٹی کے تمام معاملات میں وزیراعظم عمران خان ناکام رہے، بلاول بھٹو
جو ان کیمرہ اجلاس ہوتے ہیں اس پر ہم بات نہیں کرتے، بلاو ل بھٹو
وزیراعظم اپوزیشن کے ساتھ مل کر بیٹھنا پسند نہیں کرتے، بلاول بھٹو
وزیراعظم عمران خان کے بغیر نیشنل سیکیورٹی میٹنگز ہورہی ہیں، بلاول بھٹو
نیشنل سیکیورٹی اور دہشتگردی کی بات پر ہم نے ہمیشہ ساتھ دیا ہے، بلاول بھٹو
قومی سلامتی کے اجلاسوں میں وزیراعظم کی موجودگی بہت ضروری ہے، بلاول بھٹو
نیشنل سیکیورٹی کےنام پرمیٹنگ پربحث نہیں کرسکتا،بلاول بھٹو
اجلاس میں ایک لفظ نہ بولنےوالےٹی وی چینلزپرباتیں کرتےہیں ،بلاول بھٹو
یہ جس کابھی ترجمان ہےان کواسےبولنےسے روکناچاہیےتھا،بلاول بھٹو
بندکمروں کےاجلاس کی تفصیلات باہرنہیں لائی جاتیں ،بلاول بھٹو
نیشنل سیکیورٹی پربریفنگ ہوئی آئندہ بھی ہوتی رہےگی،بلاول بھٹو
کشمیراورقومی سلامتی پرتعاون کیااورکرتے رہیں گے،بلاول بھٹو
وزیراعظم کےبغیرنیشنل سیکیورٹی بریفنگ ہوئی جونہیں ہونی چاہیےتھی،بلاول بھٹو
نیشنل سیکیورٹی بریفنگ پروزیراعظم کام نہیں کرسکتےتوکسی اورکوموقع دیں،بلاول بھٹو
گلگت بلتستان کواپنےمستقبل کا فیصلہ خود کرنا چاہیے،بلاول بھٹو
گلگت بلتستان میں جلدشفاف الیکشن کرائےجائیں،بلاول بھٹو
نیشنل سیکیورٹی کےایشوپرہم متحد ہیں ،بلاول بھٹوزرداری
ملکی سلامتی معاملات پر ہمیشہ اپوزیشن نے اہم کردار ادا کیا،بلاول بھٹو
مذکورہ اجلاس میں پیپلزپارٹی نے کہا وزیراعظم کو ہونا چاہیے، بلاول بھٹو
اگر وزیراعظم قومی سلامتی کے اجلاسوں میں نہیں آسکتے تو استعفیٰ دیں، بلاول بھٹو
آنے والے گلگت بلتستان کے الیکشن میں اپنی پارٹی کے مینو فیسٹو پر الیکشن لڑوں گا، بلاول بھٹو
تمام جماعتوں سے کہوں گا کہ گلگت بلتستان میں اپنے مینوفیسٹو پر الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو
آرمی چیف بھی چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کےا لیکشن بھی فری اینڈ فیئر ہونے چاہئیں، بلاول بھٹو
آرمی چیف کی خواہش ہے کہ ہمارے الیکشن متنازع نہ ہوں، بلاول بھٹو
گلگت بلتستان کے الیکشن شروعات ہوگی کہ ہم غیر متنازع الیکشن کی طرف بڑھیں گے، بلاول بھٹو
گلگت بلتستان جا کر اپنی تحریک چلائیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
آرمی چیف کی طرف سے کسی ترمیم کی بات نہیں ہوئی، بلاول بھٹو
بہتر ہوتا کے وزیراعظم عمران خان بھی اس میٹنگ میں موجود ہوتے، بلاول بھٹو
کشمیر کے ایشوز پر کچھ سوالات کو میں نے بھی میٹنگ میں اٹھایا تھا، بلاول بھٹو
مریم نواز نے کہا نوازشریف کا نمائندہ آرمی چیف سے نہیں ملا اس پر آپ کیا کہیں گے، صحافی کا سوال
مریم نواز کا بیان نہیں سنا اس پر میں کوئی بات نہیں کروں گا ،بلاول بھٹوکا جواب
قومی سلامتی کی کسی میٹنگ میں آئندہ شیخ رشید کےساتھ میں نہیں جاوں گا، بلاول بھٹو
میں نے میٹنگ میں مقبوضہ کشمیر کے معاملے کو بھی اٹھایا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
شیخ رشید کا بیانیہ غیر ذمہ دارانہ ہے ،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو

About The Author