دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس ختم کرنے والا دنیا کا پہلا یو وی لیمپ تیار ہو گیا

الٹرا وائلٹ شعاعیں انسانوں کو نقصان پہنچائے بغیر کورونا وائرس کا خاتمہ کرسکتی ہیں

کورونا وائرس ختم کرنے والا دنیا کا پہلا یو وی لیمپ تیار ہو گیا

جاپانی ماہرین نے ایسا لیمپ تیار کیا ہے جس میں موجود الٹرا وائلٹ شعاعیں

انسانوں کو نقصان پہنچائے بغیر کورونا وائرس کا خاتمہ کرسکتی ہیں ۔

کیئر دو سو بائیس نامی یو وی لیمپ ان جگہوں کو جراثیموں سے پاک کرتا ہے

جو لوگوں کے استعمال میں رہتی ہیں۔

لیمپ کو چھت سے منسلک کرنے پر کسی بھی جگہ کسی بھی

قسم کے 99 فیصد وائرس یا بیکٹریا کا خاتمہ ہوجاتا ہے

کمپنی کا کہنا ہے کہ جدید لیمپ سے انسانی آنکھوں یا جلد کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا

نہ ہی کینسر کا باعث بننے والے جینیاتی نقص کا خطرہ ہوتا ہے۔

About The Author