آئس برگ پر چڑھنا دو مہم جووں کے لیے خطرناک ثابت ہوا
موت کی وادی میں جاتے بال بال بچے
آرکٹک کے پانیوں میں دو مہم جووں نے کشتی سے جیسے ہی آئیس برگ پر
پاوں رکھا وہ الٹ گیا جس کے ساتھ دونوں منفی دو ڈگری والے یخ بستہ پانی میں
جاگرے جنہیں فورا ریسکیو کرلیا گیا
مہم جووں کے مطابق یہ ان کی زندگی کی سب سے خطرناک غلطی تھی
جیسے وہ کبھی نہیں دھرائیں گے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس