جاپان میں 60 فٹ اونچا اور 25 ٹن وزنی روبوٹ تیار ہو گیا
قد آور روبوٹ کو چلتا پھرتا دیکھ کر ماہرین نے
ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ کا ایک شاہکار قرار دیا ہے ۔۔
روبوٹ کو ’گاندم‘ کا نام دیا گیا ہے جو 1979 میں جاپان کی مشہور کارٹون سیریز
کا ایک کردار ہے۔
یہ جاپانی ثقافت اور ٹیکنالوجی سے محبت، دونوں ہی کو ظاہر کرتا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس