دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جمائما نے برطانوی حکومت سے بچاؤ کیلئے کورونا سے مدد مانگ لی

برطانوی حکومت ایک بار پھر کورونا کی وجہ سے لاک ڈاون کی جانب جانے کا عندیہ دے چکی ہے

جمائما نے برطانوی حکومت سے بچاؤ کیلئے کورونا سے مدد مانگ لی

ٹوئٹر پر برطانوی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اظہار خیال کرتے ہوئے جمائما نے

لکھا کہ ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں کہ کورونا وائرس خود ایک پریس کانفرنس کرے اور

ہمیں بتائے کہ اس حکومت سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔

برطانوی حکومت ایک بار پھر کورونا کی وجہ سے لاک ڈاون کی جانب جانے کا

عندیہ دے چکی ہے۔

About The Author