دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عمان میں شہریوں کے لیے کم سے کم اجرت تین سو پچیس ریال مقرر

حکام کے مطابق تںخواہوں کو تعلیمی قابلیت سے نہیں جوڑا جائے گا

عمان میں شہریوں کے لیے کم سے کم اجرت تین سو پچیس ریال مقرر کی جائے گی

حکومت نے اعلان کردیا

حکام کے مطابق تںخواہوں کو تعلیمی قابلیت سے نہیں جوڑا جائے گا

جو ملازمت کے متلاشیوں کے لئے مقرر کردہ تنخواہ ہے۔

اس سے قبل عمان میں تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے زیادہ اجرت مقرر کی جاتی تھی

عمانی حکومت کا یہ قدم دو ہزار بیس اور دو ہزار چوبیس کے مالی توازن پروگرام

منصوبے کا حصہ ہے۔

About The Author