دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا سے نوبل انعام کی تقریب بھی ملتوی ہوگئی

سوئیڈن میں ہونے والی نوبل انعام کی روایتی تقریب کو دسمبر میں ٹی وی پر دکھایا جائے گا

کورونا سے نوبل انعام کی تقریب بھی ملتوی ہوگئی

سوئیڈن میں ہونے والی نوبل انعام کی روایتی تقریب کو دسمبر میں ٹی وی پر دکھایا جائے گا

انعامات کا اعلان پانچ سے بارہ اکتوبر تک کیا جائے گا۔۔

انعامات متعلقہ ملکوں تک پہنچائے جائیں گے۔

اس سے قبل نوبل انعامات کی تقریب دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے بھی

.منسوخ کی جا چکی ہے

About The Author