دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ناسا متحدہ عرب امارات کے چار خلابازوں کو تربیت دے گا

دو خلابازوں کو ابھی اور دو کا دو ہزار اکیس میں انتخاب کیا جائے گا

ناسا متحدہ عرب امارات کے چار خلابازوں کو تربیت دے گا

تربیتی پروگرام خلابازوں کو مستقبل کے خلائی مشنوں کے لئے جسمانی اور نفسیاتی طور پر تیار کرے گا،

دو خلابازوں کو ابھی اور دو کا دو ہزار اکیس میں انتخاب کیا جائے گا

رپورٹ کے مطابق خلابازوں کو

Johnson Space Center

میں تربیت دی جائے گی ،، جو اسپیس لائٹ کی تربیت ، تحقیق ، اور مشن کنٹرول کے لئے دنیا کے

سب سے بڑے مراکز میں سے ایک ہے ،،

About The Author