دبئی کا سفاری پارک پانچ اکتوبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا
دبئی سفاری پارک ایک سو انیس ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔ جس میں تین ہزار مختلف جانور رکھے گئے ہیں۔
سیاحوں کے وزٹ کو دوبالا کرنے کے لیے پارک میں دیگر کئی سرگرمیوں کو شامل کیا گیا ہے
جن میں جانوروں کو کھانا کھلانا، تعلیم اور آگاہی پروگرام اور موسمی سرگرمیاں شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پارک تین اقسام کے دیہاتوں پر مشتمل ہے
جس میں افریقی گاؤں، ایشیائی گاؤں، اور ایکسپلورر گاؤں شامل ہیں۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس