دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گوگل ڈرائیو میں بڑی تبدیلی کردی گئی

گوگل ڈرائیو ٹریش کی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر سے تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگی

گوگل ڈرائیو میں بڑی تبدیلی کردی گئی

اب ٹریش میں موجود فائلز 30 دن کے بعد خود بخود ڈیلیٹ ہو جائیں گی۔

گوگل ڈرائیو ٹریش کی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر سے تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگی

اپ ڈیٹ سے قبل گوگل ڈرائیو کے ٹریش میں موجود فائلز اس وقت تک ڈیلیٹ نہیں ہوتی تھیں

جب تک اسے خود سے ڈیلیٹ نہ کیا جائے

گوگل انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو 25 دن کی مہلت دی گئی ہے کہ

اگر ان کے گوگل ڈرائیو ٹریش میں کوئی ضروری فائل موجود ہے تو وہ اسے اب بھی ری اسٹور کر سکتے ہیں۔

About The Author