نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان میں ایک کمپنی نےسات فٹ طویل روبوٹ متعارف کروا دیا

روبوٹ ڈیپارٹمنٹل اسٹورز کے شیلفوں میں سامان رکھنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے

جاپان میں ایک کمپنی نے ورچل ریالٹی کے زریعے کنٹرول ہونے والا سات فٹ طویل روبوٹ متعارف کروا دیا

دو ڈیپارٹمنٹل اسٹورز نے آزمائشی بنیادوں پر اس روبوٹ کا استعمال شروع کیا ہے

روبوٹ ڈیپارٹمنٹل اسٹورز کے شیلفوں میں سامان رکھنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے

ورچل ریالٹی کنسول کے زریعے روبوٹ کو کنڑول کیا جا تا ہے،،

جس کی وجہ سے کارکنوں کے درمیان سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔

روبوٹ کو جاپان میں لیبر کی کمی پر قابو پانے کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔

About The Author