کورونا ٹیسٹنگ کے تکلیف دہ طریقوں سے نجات ۔ کینیڈا نے نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا ۔
کورونا کے مرض کی تشخیص کے لیے سواب کا طریقہ اب ہوا پرانا ۔
کینیڈا میں طبی ماہرین ایک نئے طریقے سے کورونا ٹیسٹ کرنے لگے ۔
مریض صاف پانی سے کلی کرے اور ایک ٹیوب پر تھوکے ۔
اس کے بعد اس کا کام ختم ۔ ماہرین کے مطابق اس ٹیسٹ اور پرانے طریقوں کے نتائج میں کوئی فرق نہیں ہے ۔
کورونا کے مرض کی تشخیص کے لیے سواب کا طریقہ اب ہوا پرانا
کورونا ٹیسٹنگ کے تکلیف دہ طریقوں سے نجات
کینیڈا نے نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس