دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیس بک نے قوانین کے خلاف ورزی پر دس لاکھ گروپس کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا

فیس بک کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ تیس لاکھ نفرت انگیز پوسٹوں کو بھی ہٹایا

فیس بک نے گزشتہ ایک سال کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر دس لاکھ گروپس کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا

فیس بک کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ تیس لاکھ نفرت انگیز پوسٹوں کو بھی ہٹایا،

پہلی مرتبہ فیس بک نے گروپس سے متعلق اعدادوشمار جاری کیے ہیں،

فیس بک گروپس کے ناقدین ایک عرصہ سے کہہ رہے تھے کہ

گروپوں کے اندر نفرت انگیز مواد اور سازشی تھیوریاں شیئر کی جاتی ہیں۔

About The Author