دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر  ماضی کی مشہور ماڈل کا جنسی حملے کا الزام

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وی آئی پی سوئیٹ میں انہیں ہراساں کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر  ماضی کی مشہور ماڈل نے جنسی حملے کا الزام لگایا ہے۔

ایک سابقہ ماڈل ایمی ڈورس نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں الزام عائد کیا

ان کا کہنا تھا کہ انیس سو ستانوے میں نیویارک میں ہونے والے

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وی آئی پی سوئیٹ میں انہیں ہراساں کیا

ایمی ڈورس کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے زبردستی بوسہ لینے سمیت انہیں غیر اخلاقی طور پر چُھوا۔

About The Author