دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پہلے سے زیادہ دلکش فراری کا نیا ماڈل آگیا

چھ سو بیس کا ہارس پاور فراری کے نئے ماڈل کی خاص بات ہے۔

دیکھنے میں پہلے سے زیادہ دلکش اور کئی نئے فیچرز بھی ۔

فراری کا نیا ماڈل آگیا۔

چھ سو بیس کا ہارس پاور فراری کے نئے ماڈل کی خاص بات ہے۔

نئے گیئر باکس کے علاوہ گاڑی کے دیگر فیچرز کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔

گاڑی میں دس اعشاریہ دو پانچ انچ کی اسکرین بھی لگی ہوئی ہے ۔

سیٹیں بھی پہلے سے زیادہ آرام دہ ہیں۔

About The Author