جنوری 3, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اپریل تک تمام امریکیوں کوکافی مقدارمیں کوروناویکسین دستیاب ہوگی،امریکی صدر

ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہوفاقی ہیلتھ ریگولیٹرزکی منظوری کےبعد24گھنٹےمیں ویکسین کی تقسیم شروع کردیجائےگی

اپریل تک تمام امریکیوں کوکافی مقدارمیں کوروناویکسین دستیاب ہوگی،امریکی صدر

ہرماہ لاکھوں کوروناویکسین کی خوراکیں دستیاب ہوں گی،ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ

وفاقی ہیلتھ ریگولیٹرزکی منظوری کےبعد24گھنٹےمیں ویکسین کی تقسیم شروع کردی

جائےگی

جوبائیڈن بیوقوف شخص ہیں،کوروناویکسین پرسیاست کررہےہیں۔

کوروناویکسین کےخلاف بات کرکےجوبائیڈن لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہےہیں،ٹرمپ

اس سےقبل ٹرمپ اکتوبرمیں ایک ویکسین کی منظوری دیئےجانےکاامکان ظاہرکرچکےہیں
ہرماہ لاکھوں کوروناویکسین کی خوراکیں دستیاب ہوں گی،

وفاقی ہیلتھ ریگولیٹرزکی منظوری کےبعد24گھنٹےمیں ویکسین کی تقسیم شروع کردی جائےگے،

جوبائیڈن بیوقوف شخص ہیں،کوروناویکسین پرسیاست کررہےہیں

کوروناویکسین کےخلاف بات کرکےجوبائیڈن لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہےہیں

اس سےقبل ٹرمپ اکتوبرمیں ایک ویکسین کی منظوری دیئےجانےکاامکان ظاہرکرچکےہیں ا

About The Author