دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روس نےکوروناویکسین’’سپوتنک فائیو‘‘کی پروڈکشن میں اضافہ کردیا

کوروناکی خوراکیں ماہانہ15سے20لاکھ کےدرمیان بناناشروع کردیں گے

روس نےکوروناویکسین’’سپوتنک فائیو‘‘کی پروڈکشن میں اضافہ کردیا

سال کےآخرتک اپنی کوروناکی خوراکیں ماہانہ15سے20لاکھ کےدرمیان بناناشروع کردیں گے

ایک مہینےمیں خوراکوں کی تعداد60لاکھ تک لےکرجانی ہے

اس وقت روس کےپاس سالانہ کوروناکی پروڈکشن15لاکھ خوراکیں ہیں،خبرایجنسی

About The Author