دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایپل کا صارفین کی پرائیویسی کے لیے نیا فیچر متعارف

آئی فون کے ڈسپلے پر اورنج ڈاٹ کا مطلب ہوگا کہ دوسری ایپس ان کی ویڈیو یا آڈیو کال سن ری ہیں

خبردار ،،، کوئی آپ کے کیمرے اور فون کی جاسوسی کر رہا ہے

ایپل نے اپنے صارفین کی پرائیوسی اور انہیں ہوشیار رہنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔

ہآئی فون کے ڈسپلے پر اورنج ڈاٹ کا مطلب ہوگا کہ دوسری ایپس ان کی ویڈیو یا آڈیو کال سن ری ہیں ۔

آئی او ایس 14  کے صارفین یہ بھی دیکھ سکیں گے کہ آیا کسی ایپ نے حال ہی میں ان کا مائیکروفون یا کیمرا استعمال کیا ہے یا نہیں ۔

ایپل کا اپنی ویب سائٹ پر کہنا تھا کہ پرائیوسی ہرایک کا بنیادی حق ہے جس کو یقینی بنانے کے لیے وہ ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

About The Author