دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کویت میں ایک لاکھ 27 ہزار غیرملکی اقامہ سے محروم ہو گئے

رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث کویت نے پروازوں پر پابندی عائد کررکھی ہے

کویت میں ایک لاکھ 27 ہزار غیرملکی اقامہ سے محروم ہو گئے

رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث کویت نے پروازوں پر پابندی عائد کررکھی ہے

اور اقامہ رکھنے والے لاکھوں افراد اپنے ملکوں میں پھنس گئے ہیں۔

وزارت داخلہ کی جانب سے غیرملکیوں کو پرمٹ کی آن لائن توسیع جلدی کرانے کی یاد دہانی اور سہولت فراہم کی گئی تھی

تاہم کسی نے اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھایا

حکام کے مطابق اس وقت کویت کا اقامہ رکھنے والے پانچ لاکھ افراد ملک سے باہر ہیں۔

About The Author