دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی حکومت نے دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا

اب ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران برطانیہ کو کس طرح بند کیا جائے گا

کورونا کی دوسری لہر ۔۔

برطانوی حکومت نے دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔

سیکرٹری صحت میٹ ہینکوک کا میڈیا بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ

کورونا کے بڑھتے کیسز کے خلاف آخری آپشن کے طور پر ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے۔

تاہم سیکرٹری صحت نے اس پر بات کرنے سے انکار کیا کہ

اب ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران برطانیہ کو کس طرح بند کیا جائے گا

انہوں نے کہا کہ عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے جو ضروری ہوا حکومت وہ کرے گی۔

About The Author