دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغانستان میں خواتین کے حقوق کے لیے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا

بچے کے پیدا ئش پر برتھ سرٹیفیکیٹ پر والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے گا

افغانستان میں خواتین کے حقوق کے لیے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ،

بچے کے پیدا ئش پر برتھ سرٹیفیکیٹ پر والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے گا

سماجی کارکنوں کی تین سالہ مہم کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے ماؤں کے نام بچوں کے برتھ سرٹیفیکٹ پر لکھنے کی دستاویز پر دستخط کیے ہیں

ہیش ٹیگ وئیر از مائے نیم کی مہم میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ

سرٹیفیکٹس پر والد کے نام کے ساتھ والدہ کا نام بھی لکھا جانا چاہیے۔

گذشتہ ہفتے پارلیمنٹ کی جانب سے ان تبدیلیوں کو منظور کرنے میں تاخیر کے

بعد صدر نے اس ترمیمی بل پر دستخط کیے ہیں۔

About The Author