دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان میں سو سالہ افراد کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہوگئی

معمر شہریوں میں اکثریت خواتین کی ہے جو مجموعی طور پر 88 فیصد ہے۔

جاپان میں سو سالہ افراد کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہوگئی

معمر شہریوں میں اکثریت خواتین کی ہے جو مجموعی طور پر 88 فیصد ہے۔

جاپانی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق سو سال سے زائد عمر کے جاپانی شہریوں کی تعداد میں 50 سال سے مسلسل اضافہ ہورہا ہے،،

ستمبر میں سو سال سے زائد عمر کے شہریوں کی تعداد میں اضافہ گزشتہ سال کے مقابلے 9 ہزار 184 زیادہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق جاپان میں اوسط عمر بھی کافی زیادہ ہے، خواتین کی اوسط عمر 88 سال جبکہ مردوں کی 81 سال ہے۔

جاپانی شہریوں کی طویل العمری عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز ہے۔

About The Author