دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا ویکسین ایک ماہ میں دستیاب ہو سکتی ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تین سے چار ہفتے میں کورونا ویکسین حاصل ہو جائے گی۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ

کورونا ویکسین ایک ماہ میں دستیاب ہو سکتی ہے۔

پنسلوانیا میں اپنے حامیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ

کورونا وبا خود ہی ختم ہو جائے گی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تین سے چار ہفتے میں کورونا ویکسین حاصل ہو جائے گی۔

اس سے پہلے بھی امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ

کورونا ویکسین چار سے آٹھ ہفتے میں دستیاب ہو گی۔

About The Author