نومبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتِ حال حسب ذیل رہی

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور: 17 ستمبر 2020ء…… تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:

دریا:

سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 94300کیوسک اور اخرج93700 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 18400کیوسک اور اخراج 18400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد22200کیوسک اور اخراج55000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد41000کیوسک اور اخراج7700 کیوسک۔

بیراج:

جناح: آمد118600 کیوسک اور اخراج0 11210کیوسک،چشمہ: آمد117100کیوسک اوراخراج 122000کیوسک، تونسہ: آمد126300کیوسک اور اخراج 111200 کیوسک، پنجند: آمد57600 کیوسک، اور اخراج 42300 کیوسک، گدو: آمد 168300کیوسک اور اخراج 147300کیوسک، سکھر: آمد145900کیوسک اور اخراج124500کیوسک، کوٹری:آمد275800کیوسک اور اخراج 260100 کیوسک۔

ریزروائرز:

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1240.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.234 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.247 ملین ایکڑ فٹ۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

About The Author