دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتِ حال حسب ذیل رہی

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور: 16 ستمبر 2020ء…… تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:

دریا:

سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 104200کیوسک اور اخرج103600 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 19100کیوسک اور اخراج 19100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد26300کیوسک اور اخراج55000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد44800کیوسک اور اخراج11500 کیوسک۔

بیراج:

جناح: آمد123000 کیوسک اور اخراج0 11680کیوسک،چشمہ: آمد138400کیوسک اوراخراج 122000کیوسک، تونسہ: آمد129700کیوسک اور اخراج 115100 کیوسک، پنجند: آمد66200 کیوسک، اور اخراج 51300 کیوسک، گدو: آمد 172600کیوسک اور اخراج 152700کیوسک، سکھر: آمد163300کیوسک اور اخراج125400کیوسک، کوٹری:آمد267900کیوسک اور اخراج 255400 کیوسک۔

ریزروائرز:

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1241.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.299 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.268 ملین ایکڑ فٹ۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

About The Author