دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی کوریا ،ایل جی کا دو اسکرین والا جدید ٹیکنالوجی سے لیس موبائل متعارف

دی ونگ نامی فون کی دونوں اسکرینز کو الگ الگ کام کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے

جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے دو اسکرین والا جدید ٹیکنالوجی سے

لیس موبائل متعارف کروادیا

اسمارٹ فون کی سکرین کو گھمانے سے ایک اور سکرین نکل آتی ہے۔

دی ونگ نامی فون کی دونوں اسکرینز کو الگ الگ کام کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے،

فائیو جی نیٹ ورک پر چلنے والے فون کے پیچھے تین کیمرے نصب ہیں

جبکہ ایک پاپ اپ لینز بٹن بھی موجود ہے۔  کمپنی کے مطابق فون کو اگلے

ماہ پہلے جنوبی کوریا میں ریلیز کیا جائے گا

اس کے بعد اسے جنوبی امریکہ اور یورپ کی مارکیٹوں میں متعارف کرایا جائے گا۔

About The Author