دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا میں چاولوں کا ذخیرہ ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

عالمی وبا، بارشوں میں کمی اور خشک سالی کے باعث آسٹریلیا میں چاولوں کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے

آسٹریلیا میں چاولوں کا ذخیرہ ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

کرسمس میں ملک میں چاول ختم ہوچکے ہوں گے

حکومت نے وارننگ جاری کردی

آسٹریلوی حکام کے مطابق

عالمی وبا، بارشوں میں کمی اور خشک سالی کے

باعث آسٹریلیا میں چاولوں کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے-

حکام کے مطابق جلد ہی چاولوں کو ویت نام سے

درآمد کرنے پر انحصار کیا جانے لگے گا،،

آسٹریلیا میں چاولوں کے سب سے بڑے سپلائیر دی سن رائس کو

اب تک 400 ملین ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے۔

About The Author