دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چاند کی مٹی اور پتھروں کو زمین پر لانے کا مشن ، ناسا

ناسا کے اگلے مشن کے لیے پہلی بار خاتون کو چاند پر اتارا جائے گا

چاند کی مٹی اور پتھروں کو زمین پر لانے کا مشن

ناسا نے نجی کمپنیوں سے مدد حاصل کر لی

امریکی خلائی ایجنسی کے مطابق ان کی ٹیم اگلے مشن کے لیے چاند کی سطح کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں

ناسا کے اگلے مشن کے لیے پہلی بار خاتون کو چاند پر اتارا جائے گا

آرٹیمس نامی مشن کے لیے آئندہ پانچ برسوں کے دوران 20 سے 30 ارب ڈالر رقم مختص کی گئی ،،

اس وقت ناسا میں محض 12 خاتون خلا باز کام کر رہی ہیں جو کل تعداد کے ایک تہائی حصے سے بھی کم ہیں۔

About The Author