دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معروف ریسلر اور امریکی ٹی وی اداکار اسٹیو لی انتقال کر گئے

ریسلنگ کے اسٹیج پر "پپٹ آف دا سائیکو ڈوارف" کے نام سے جانے جاتے تھے

معروف ریسلر اور امریکی ٹی وی اداکار اسٹیو لی 54 سال کی

عمر میں انتقال کر گئے۔

اسٹیو لی ریسلنگ کے کھیل اور 2010 میں ریلیز ہونے والی

مزاحیہ فلم جیکیس تھری ڈی میں اداکاری کی وجہ سے مشہور تھے۔

وہ ریسلنگ کے اسٹیج پر "پپٹ آف دا سائیکو ڈوارف” کے

نام سے جانے جاتے تھے۔

About The Author