دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایلون مسک نے انسانوں کو 2024 تک مریخ لے جانے کی منصوبہ بندی کر لی

ان کےاسپیس راکٹ کی ایک دن میں 3 فلائٹس روانہ ہوں گی

مریخ میں شہر بسانے کا خواب

ایلون مسک نے انسانوں کو 2024 تک مریخ لے جانے کی منصوبہ بندی کر لی

امریکی کمپنی ٹیسلا اوراسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ٹائم لائن کے مطابق ان کےاسپیس راکٹ کی ایک دن میں 3 فلائٹس روانہ ہوں گی

اور ایک فلائٹ میں 100 مسافرسفر کر سکیں گے ،، ایلون مسک کا کہنا ہے کہ 9 سالوں میں10 لاکھ لوگوں کو مریخ لے جایا جائے گا ،،

اسپیس ایکس کے بانی نے 50 سال کے دوران 10 لاکھ افراد پر مشتمل شہر بسانے کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔

About The Author