دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کے آغاز کی افتتاحی تقریب

افغان امن مذاکرات کے آغاز کا دن مشکلات کے اختتام کے طور پر یاد رکھا جائے گا

قطرکے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کے آغازکی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا،

قومی مفاہمت کی اعلی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کا افتتاحی تقریب میں کہنا تھا کہ

افغانہم یہاں 40 سال سے جاری خونریزی روکنے کے لیے اچھے مقصد سے شامل ہوئے ہیں

افغانی آئین پر مبنی حکومت کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ

انٹرا افغان امن مذاکرات کے آغاز کا دن مشکلات کے اختتام کے طور پر یاد رکھا جائے گا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا تقریب سے کہنا تھا کہ انٹرا افغان امن معاہدے سے پائیدار امن ممکن ہے

افغان حکومت اور طالبان افغانستان کی صرف اس نسل کے لئے نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے کام کر رہے ہیں

بین الافغان مذاکرات میں شرکت کےلیے انیس رکنی افغان وفد قطر پہنچا ہے ۔

معاہدے کے تحت افغان حکومت کی جانب سے خطرناک چھ قیدیوں کی قطر منتقلی کے بعد بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے

دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کے آغاز کی افتتاحی تقریب

افغان آئین پر مبنی حکومت کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں،عبداللہ عبداللہ

امن مذاکرات کے آغاز کا دن مشکلات کے اختتام کے طور پر یاد رکھا جائے گا،عبداللہ عبداللہ

انٹرا افغان امن معاہدے سے پائیدار امن ممکن ہے، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو۔

About The Author