دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کیلیفورنیا میں لگی آگ ہزاروں ایکڑ تک پھیل گئی

آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں گھر تباہ اور 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

کیلیفورنیا میں لگی آگ ہزاروں ایکڑ تک پھیل گئی،

دھوئیں سے فضا آلودہ ہوگئی جبکہ آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں گھر تباہ اور 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

جن میں ایک سال کا بچہ بھی شامل ہے

حکام کے مطابق کیلیفورنیا میں 64 ہزار افراد کو اب تک محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے

جبکہ عملہ 28 مقامات پر آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

آگ سے پیدا ہونے والا دھواں اس قدر شدید ہے کہ

سورج کی روشنی بھی زمین پر نہیں پہنچ رہی۔ کو زمین تک پہنچنے میں مشکل پیش آرہی ہے،،

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں حالات بہتر ہونے کی کوئی امید نہیں

اور جنگل کی یہ آگ بڑھتی رہے گی۔

About The Author