دنیا کے نایاب ترین ہیروں میں سے سفید بیضوی ہیرا نیلامی کے لیے تیار ہے۔
ہیرے کی قیمت دو ارب سے چار ارب تک ملنے کی توقع کی جارہی ہے۔
سفید ہیرا نیلامی کے لیے پیش کیے جانے والے ہیروں میں وزن کے اعتبار سے دوسرے نمبر ہے۔
نایاب ہیرا ایک سو دو اعشاریہ تین نو قیراط کا ہے،
اس سے قبل 2013 میں نیلامی کے لیے سب سے بڑا ہیرا پیش کیا گیا تھا،
جس کا وزن 118 اعشاریہ دو آٹھ قیراط تھا، جو تقریباً پانچ ارب روپے میں نیلام ہوا تھا۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس