لندن
برطانیہ میں کرونا کے بڑھتے کیسز نے کرونا کی دوسری لہر کی خطرے کی گھنٹی بجا دی
برطانوی ماہرین صحت نے کرونا کی دوسری لہر کی شدت اور تشویشناک صورتحال بارے آگاہ کر دیا
لاک ڈاؤن قوانین میں نرمی سے لوگوں نے بے احتیاطی کی۔ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر انگلینڈ پروفیسرجوناتھن وان ٹام نے بتایا کہ
کرونا سے 21 اور 27 سال کے درمیان لوگ زیادہ متاثر ہوئے۔پروفیسرجوناتھن وان ٹام
۔پچھلے سات روز میں 14227کرونا کے نئے کیسز سامنے آئے جو تشویشناک ہے۔
برطانیہ کے جنرل پریکٹیشنر ز ڈاکٹرز کے پاس بھی کرونا کی نئے مریضوں کی شرح تین گنا ہوگئی
برطانیہ میں ہر روز ایک لاکھ افراد میں سے 21.3 فیصد کے حساب سے نئے کیسز سامنے آنا شروع ہوگے جو تشویشناک ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس