سمندری طوفان ہائی شین جاپان سے ٹکرا گیا
خطرناک طوفان کے پیش نظر انتظامیہ نے 70 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی۔
جاپان کے جنوبی علاقوں میں طوفانی ہواوں سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ،2 لاکھ سے
زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے
موسمیاتی ادارے نے ریکارڈ بارشوں اور طوفانی ہواوں کے باعث شہریوں کو ہر ممکن احتیاط اختیار کرنے کی واننگ جاری کردی ہے،،
طوفان کےباعث پانچ سو پروازیں منسوخ ہوگئیں
جبکہ جنوبی اور مغربی علاقوں میں بلیٹ ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس