دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی شہری بیوی کو خوش کرنے کیلئے دیو ہیکل ڈائنا سار گھر لے آیا

اہلیہ باغیچے میں دیو ہیکل ڈائنا سار کو دیکھ کر خوفزدہ ہو گئیں

برطانوی شہری بیوی کو خوش کرنے کیلئے دیو ہیکل ڈائنا سار گھر لے آیا

نامی شہری کی بیوی جراسک پارک کی مداح ہے ،،

جسے سرپرائز کرنے کے لیے شوہر چھوٹے مصنوعی جانور لانے کے بجائے 1600 یورو کا 12 فٹ طویل بھاری بھرکم ڈائنا سار خرید لایا۔

ڈائنا سار کے مسجمے کو کرین کی مدد سے کو گارڈن میں نصب کیا گیا۔

لیکن جب ایڈریان کی اہلیہ رات کے اندھیرے میں گھر پہنچیں تو باغیچے میں دیو ہیکل ڈائنا سار کو دیکھ کر خوفزدہ ہو گئیں۔

About The Author