امریکا نے ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا
امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ اداروں کی جانب سے چین کی سب سے بڑی چپ کمپنی
Semiconductor Manufacturing International Corp
کو بلیک لسٹ میں شامل کرکے امریکی کمپنیوں کے ساتھ تجارت پر پابندی مشاورت کی جارہی ہے۔ اگر پابندی کا نفاذ ہوتا ہے تو ایس ایم آئی سی کو شدید دھچکا لگے گا
کیونکہ وہ چپس کی تیاری اور آزمائش کے لیے امریکی آلات سے محروم ہوجائے گی۔
امریکا اور چین کی کاروباری جنگ کی وجہ سے پہلے ہی ہواوے،
ٹک ٹاک سمیت کئی چینی کمپنیاں اس وقت امریکی ریڈار پر ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس