کورونا کا خطرہ اگلے تین سال تک رہے گا ،جرمن سائنسدانوں نے خبردار کر دیا
رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی ٹیم کا کہنا ہے کہ گھروں میں ہونے والی تقریبات سمیت دیگر تقریبات پر 2023 تک پابندی برقرار رہ سکتی ہے
سائنسدانوں کے مطابق، اگلے تین سال تک کورونا کہیں نہیں جا رہا ہے اور اس کی ویکسین میں بھی کافی وقت درکار ہے،،
ٹیم کا مزید کہنا تھا کہ عالمی وبا سے بچاو کے لیے پابندیوں پر سختی سے عمل کروانے کی ضرورت ہے
انگلینڈ میں غیر قانونی اجتماعات پر 22 لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس